2022 HED News Latest News

چھیالیس نو منتخب لیکچرر فزیکل ایجوکیشن کے تعیناتی کے احکامات جاری ہو گئے

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے حال ہی میں منتخب ہونے والے چھیالیس فزیکل ایجوکیشن کے لیکچررز کا تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سفارشات کی وصولی کے بعد سیکریٹری ہائر ایجوکیشن سے پوسٹنگ کرنے کی اجازت لی گئی بھر تمام منتخب امیدواران کو خالی آسامیوں کی فہرست فراہم کر کے ان سے پوسٹنگ ترجیحات مانگی گئیں بعد ازاں کیکمیشن کا میرٹ اور امیدوار کی ترجیحات کو مدنظر رکھ کر پوسٹنگ سٹیشن کا تعین کر دیا گیا اس پر اعتراض بھی طلب کیے گئے اور پھر آخر میں آرڈرز جاری ہوئے  آرڈرز کی کاپی ذیل میں دی جا رہی ہے

Related posts

شازیہ انور ڈکیتی کیس کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا پنجاب پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Ittehad

ابو الحسن نقوی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا تعینات

Ittehad

جی سی یونیورسٹی میں داخلے صرف میرٹ پر ۔۔کوئی انٹری ٹیسٹ نہیں ہوگا

Ittehad

Leave a Comment