جیسا کہ اس سے قبل خبر میں بتایا جا چکا ہےکہ گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والی خواتین پروفیسر ز کے تعیناتی کے احکامات آج جاری ہو رہے ہیں ابھی یہ خبر آپ تک پہنچی ہی تھے کہ 77 خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری بھی ہو گئے ان تمام خواتین اب آرڈرز ڈاؤن لوڈ کر کے رلیونگ جوائننگ کر سکتی ہیں