2023 HED News Latest News

خواتین لیکچرر سوشل ورک کے پوسٹنگ آرڈرز واپس لے لیے گئے 

پوسٹگ آرڈرز اکیس مارچ کو جاری کیے گئے تھے امیدواران سے دوبارہ پوسٹنگ اولیت بارے پوچھا جائے گا اور ازڈر،  پھر سے جاری ہونگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چند روز قبل پبلک سروس کمیشن کی نو منتخب ہونے والی خواتین لیکچرر سوشل۔ورک کے تعیناتی کے احکامات جاری کیے تھے جنہیں آج بعض نا معلوم وجوہات کی بنا پر واپس لے لیا گیا ہے کہا گیا ہے کہ اب امیدواران کو طلب کر کے ان سے پوسٹنگ اولیت بارے پھر سے پوچھا جائے گا عموماً ایسا اس وقت ہوتا ہے جب آسامیوں کی تعداد میں کمی یا زیادتی ہو جائے اور کسی امیدوار کو خاص پوسٹنگ دینا مقصود ہو

Related posts

ڈاکٹر محمد علی بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے پر وائس چانسلر مقرر

Ittehad

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والے مرد وخواتین کے احکامات تعیناتی آج بعد دوپہر جاری ہو رہے ہیں

Ittehad

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی اور پپلا کے وفد کی وزیراعلی کے مشیر سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment