خواتین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اکتیس مئی سے پہلے جوائن کرنے سے خوشی دوبالا ہوگئی اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے ترقی پانے والوں کو مبارکباد
لاہور(نمائندہ خصوصی) ایک مدت سے معرض التوا میں ہونے کے بعد آج بلآخر پانچ سو پانچ خواتین کے اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پا نے والی پانچ سو پانچ خواتین کے احکامات تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا نو ٹیفکیشن میں کی اغلاط ہیں ان خواتین کے ایڈریسز سابقہ تعیناتی کے ہیں جو جوائن نہ کر سکیں گی ان سے درخواست ہے کہ فوری طور پر ہمارے پی پی ایل اے یااثحاد اساتذہ کےعہدے داران سے رابطہ کریں اس لنک پر کلک کریں