2024 HED News Latest News

ڈی پی آئی آفیس اور ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس میں چھبیس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور تین ڈپٹی ڈائریکٹرز تعینات

پہلے سے تعینات بیس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو عہدوں سے فارغ کر کے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے 26 نومبر 2024 کو چھبیس کالج اساتذہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور تین کو ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کرنے کےاحکامات جاری کیے تعیناتیاں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب اور ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس میں کی گئیں ہیں ان دفاتر میں پہلے سے عارضی طور پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تعینات کیے گئے تھے ان کو تقرری کے لیے فارغ کر کے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سپرد کر دیا گیا ہے

پی ڈی ایف فائل پر نیچےایک بار ہے جس پر اوپر نیچے کرنے کے ایرو ہیں جن سے آپ سارے آرڈرز دیکھ سکتے ہیں نیز پلس ماینس سے زوم بھی کیا جا سکتے ہیں

assistant-directors

Related posts

مختلف یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی 30 خواتین کی کالجز میں تعیناتی

Ittehad

راولپنڈی ۔۔انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب گرلز کالج ڈھوک کالا خان میں منعقد ہوئی

Ittehad

بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے والی خواتین کو مینول جوائن  کروایا جائے

Ittehad

Leave a Comment