2023 HED News Latest News

چودہ سو ستائیں مرد وخواتین لیکچررز کی  13 فروری سے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا اغاز

پہلے دو ہفتوں میں  مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 574 تا 1200 تک کل 627 کو ٹریننگ دی جائے گی یہ 13 فروری سے شروع ہو کر 24 فروری کو اختتام پذیر ہو جائے گی تیسرے اور چوتھے ہفتے 27 فروری سے خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 تا 1100 تک کل 800 خواتین لیکچررز کو ٹریننگ دی جائے گی یوں 1427 مرد وخواتین لیکچرر ز کو چار ہفتوں میں پرموشن لنکڈ ٹریننگ حاصل کر لیں گے تیسرے ہفتے کا آغاز 27 فروری سے ہوگا اور دس مارچ کو چوتھے ہفتے کا اختتام ہو جائے گا 

لاہور(نمائندہ خصوصی)
 ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کے دفتر نے 1427 مرد وخواتین لیکچررز کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ان میں 627 مرد لیکچررز اور 800 خواتین لیکچررز شامل ہوں گی مرد لیکچرر ز سنیارٹی نمبر  574 سے 1200 تک جبکہ خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 سے 1100 تک ٹریننگ حاصل کریں گی  پہلے دو ہفتوں 13 سے 24 فروری مرد لیکچررز ٹریننگ لیں گے جبکہ  27 فروری سے دس مارچ (تیسرے اور چوتھے ہفتے) میں خواتین لیکچررز ٹریننگ حاصل کریں گی

Related posts

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

Ittehad

ترقی پانے والوں کے لیے کڑا امتحان ،اپشن دینے کی تاریخ آٹھ ستمبر رات بارہ بجے تک بڑھا دی

Ittehad

ٹنیور ٹریک پالیسی تبدیل ۔نئے اور ٹائم بارڈ کیسز کی فنڈنگ نہیں ہوگی،ایپٹا آج احتجاج کرئے گی

Ittehad

2 comments

Rao Muhammad Ijaz February 8, 2023 at 8:56 pm

Innaaliahe Wa innaaliahe rajoon Allah Tala mogfrat farmay ameen

Reply
Rao Muhammad Ijaz February 8, 2023 at 9:02 pm

Congratulations Dear sir slamat rahian

Reply

Leave a Comment