2023 Latest News Press Releases

وفاقی حکومت نے ساٹھ ہزار انٹرن شپ اور ایک لاکھ لیب ٹاپ دینےکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے ساٹھ ہزار نئے گریجویٹس کو انٹرن شپ دی جائے گی  انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک بھر کے طالب علموں کو ایک لاکھ لیب ٹاپ دئیے جائیں گے اس مقصد کےلیے پرائم منسٹر لیب ٹاپ سکیم کا نئے سرے سے اجراء کیاجا رہا ہے انہوں نے یہ بھی اشارہ دیا کہ نوجوانوں کے اور بھی کئی پروگرام شروع کیے جائیں  گے انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کی پچیس ٹاپ یونیورسٹیوں میں داخل حاصل کرنے والے طالب علموں کو وظائف دیئے جائیں گے مزید یہ کہ بیس ہزار بے روزگار  گریجویٹ کو کو سکالرشپ دینے کا ارادہ رکھتی ہے

Related posts

دوران سروس انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی مالی معاونت کی رقم میں اضافہ

Ittehad

پے پروٹیکشن ہے کیا –۔غیر متاثرہ کالج اساتذہ سے معاملہ سمجھنے اور مدد کی اپیل

Ittehad

ایک سو ستر لیکچررز کے پی پی ایس سی سے سلیکشن کے بعد احکامات تعیناتی

Ittehad

4 comments

M Shahzaib February 9, 2023 at 8:03 pm

Thank you so much

Reply
M Shahzaib February 9, 2023 at 8:10 pm

I need a laptop

Reply
M Shahzaib February 9, 2023 at 8:12 pm

Your sincerely

Reply
Sadiq Hussain February 10, 2023 at 12:55 pm

I need a laptop for higher studies

Reply

Leave a Comment