2023 HED News Latest News

مرد لیکچررز کا ٹیسٹ ہوگیا کل سے خواتین لیکچررز بیج 2012. کی ٹریننگ شروع ہوگی

لاہور ۔۔مرد لیکچررز بیج 2012  سنیارٹی نمبر 1306 تا 1994 کی پی ایل ٹی کی تکمیل کے بعد آج ان کا ٹیسٹ بھی ہوگیا ٹیسٹ دینے والوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس کا معیار سٹینڈرڈ نوعیت کا تھا تاہم لوگوں نے محنت کی ہوئی تھی اس لیے اکثر کا اچھا رہا اور زیادہ تر اچھے نمبروں سے کامیاب ہو جائیں گے کل سے خواتین لیکچررز بیج 2012۔ سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 ٹریننگ کا آغاز ہو گا 

Related posts

بیرون ملک سفر کے خواہشمند سرکاری ملازمین ایک ماہ قبل چھٹی کی درخواست جمع کروائیں

Ittehad

پینشنرز پر انکم ٹیکس چھوٹ واپس لیکر ساڑھے سات فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

Ittehad

نیٹ لورز کو قدرت نے آرام فراہم کر دیا آپ کے شہر میں سروس کب کب بند رہے گی اس چارٹ میں ملاحظہ فرمائیں 

Ittehad

Leave a Comment