2022 HED News Latest News

ایک سو نو اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ /زنانہ اور سینئر انسٹرکٹرز کی پی ایل ٹی بیج فور کا آغاز

سوموار سات مارچ دو ہزار بائیس سے ایک سو نو اسسٹنٹ پروفیسرز کے بیج فور کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا آغاز ہو رہا ہے ان ایک سو بارہ میں سیریل نمبر ایک تا چونتیس جن کے سنیارٹی نمبر تین سو تینتالیس سے لیکر تین سو اٹھانوے تک کی خواتین اسسٹنٹ پروفیسر شامل ہیں اس کے علاؤہ گزشتہ بیجز کے مسنگ اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کو شامل کیا گیا ہے سیریل نمبر ایک تا پینتیس میں سنیارٹی نمبر تین سو تینتالیس سے تین سو ستانوے سنیارٹی نمبر کی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز شال ہیں کامرس سائیڈ کے مرد سینئر انسٹرکٹرز سریل نمبر ایک تا چودہ نمبر میں سنیارٹی نمبر اکہتر سے چوراسی تک ہیں مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سریل نمبر ایک سے تیس تک ہیں جن میں سنیارٹی نمبر آٹھ سو اٹھہتر اے سے نو سو تین سنیارٹی نمبر تک ہے سابقہ بیجز کے مسنگ سیریل نمبر چھتیس سے اٹھتیس تک ہیں جن کے سنیارٹی نمبرز آٹھ سو تیس ۔اٹھ سو باسٹھ اور آٹھ سو اکیاسی اے شامل ہیں مکمل تفصیل ذیل میں درج چارٹ سے دیکھی جا سکتی ہے لنک تمام خواتین و حضرات کو بھجوا دئیے گئے ہیں اگر کسی کا نام شامل ہے تو اس کا ای میل ایڈریس غلط ہو سکتا ہے وہ متعلقہ افراد سے رابطہ کریں

Related posts

مرکزی جنرل سیکریٹری پیپلا صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم کے والد بزرگوار وفات پا گئے

Ittehad

اخبار غم ۔۔۔۔۔۔۔ صد ما ت ۔۔۔۔۔۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

  سال 22-21 کے لیے  جی پی ایف کی شرح منافع 12.40 فیصد  مقرر کر دی گئی 

Ittehad

Leave a Comment