2022 HED News Latest News

 تمام گریڈز کے مرد/خواتین کی اگلی گریڈ میں ترقی سے منسلک ٹریننگ ایک ماہ میں کرونے کا حکمنامہ 

سیکرٹری تعلیم آفیس سے آج ایک حکمنامہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب اور تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کے نام جاری کیا ہے جس کے مطابق مرد و خواتین لیکچررز ۔اسسٹنٹ پروفیسرز اور ایسوسی پروفیسر جو بھی پرموشن رینج میں ہیں ان کی ٹریننگ ایک ماہ کے اندر اندر کروانے کے انتظامات کیے جائیں یہ حکمنامہ تو نیک نیتی کے ساتھ جاری کر دیا گیا مگر یہاں ان انتظام کروانے والوں نے ابتدائی ہوم ورک کیا بھی ہوا ہے کہ نہیں یہاں سینارٹی لسٹ جن کے مطابق یہ سب ہونا ہے وہ اغلاط سے پاک اور مکمل نہیں  آسامیوں کی ابھی تک حساب تک نہیں لگایا گیا کہ وہ کتنی ہیں دیکھیں ایک ماہ کے اندر اندر کیسے ہو پاتا ہے

Related posts

دیال سنگھ کالج ،سائنس کالج لاہور اور گورنمنٹ کالج بھکر کے ریٹائرڈ پرنسپل پروفیسر طاہر یعقوب انتقال کرگئے 

Ittehad

دیال سنگھ کالج کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شکیل احمد انتقال کر گئے

Ittehad

وفاقی پبلک سروس کمیشن کے کنسولیڈیٹڈ  اشتہار میں  بشمول اساتذہ کی سیکڑوں آسامیاں مشتہر

Ittehad

Leave a Comment