2022 HED News Latest News

پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا ٹیسٹ ان لائن ہوگا یہ نہایت سہل ہوگا

اتنا آسان کہ فیل ہونے کا کوئی امکان نہیں غیر حاضری کی صورت میں نمبروں کی کٹوتی نہی ہوگی اساتذہ کسی قسم کی ٹینشن نہ لیں 

معتبر ذرائع کے مطابق یہ معلوم ہول ہوا ہےکہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ٹریننگ جو چند روز میں اختتام پذیر ہو رہی ہے اس کے آخر میں جو ٹیسٹ ہونا ہےاس کے بارے میں یہ فیصلے کیے گئے کہ کیونکہ یہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا یہ پہلا تجربہ تھا اور اس میں کمیاں کوتاہیاں بھی رہیں لہذا  یہ ٹیسٹ  نہایت آسان ہوگا اتنا کہ کسی کے فیل ہونے کا کوئی امکان ہی نہیں بیج میں لوگ بار بار شامل کیے جاتے رہے لہذا غیر حاضری کا شمار رکھنا مشکل تھا اس بنا پر غیر حاضری پر نمبروں کی کٹوتی نہیں کی جائے گی اساتذہ کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں  اساتذہ مطمئن ہوکر پر اعتماد ہو کر ٹیسٹ کی تیاری کر کے امتحان دیں

Related posts

پی ایس ی ون کی میٹنگ نہیں ہوئی البتہ آج تاریخ مقرر ہونے کا امکان ہے

Ittehad

ترقی پانے والی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کے پوسٹنگ آرڈرز  ابھی جاری نہیں ہوئے  جوائنگ کیلیے پریشان نہ ہوں

Ittehad

دھرنے کا آج چوتھا دن۔۔کالج و سکول اساتذہ سے شرکت کی اپیل

Ittehad

Leave a Comment