2024 Latest News Press Releases

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان کی پرنسپل اور سٹاف نے درخت دوستی کی مثال قائم کر دی

راولپنڈی ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔گورنمنث آف پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک لیٹر کے ذریعے تمام کالجز کو ہدایت دی کہ۔شجر کاری مہم شروع کی جائے عمل تو ہر جگہ ہوا مگر مختلف انداز میں ۔کہیں تو ایسے کہ اس میں درخت دوستی رگ رگ میں بسی نظر آئی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان کی پرنسپل محترمہ غزالہ یاسمین اس کے سٹاف اور طالبات کی لگن دلچسپی دیکھانے کے لیے یہ دو ڈاکومنٹری فلمیں ہیں جو پرنسپل،سٹاف اور طالبات کی درخت سے دوستی کے موضوع پر بنائی گئی ہیں کسی وضاحت کی ضرورت نہیں تصاویر خود مکالمہ کر رہی ہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ ایسا عمل کئی اور جگہوں پر بھی ہو رہا ہو مگر وہاں ایسی فلمیں نہ بنائی گئی ہوں ہم یہاں یہ خبر اس لیے دے رہے ہیں کہ شائد اسے دیکھ کر درخت دوستی کا رجحان فروغ پا جائے

Related posts

  معروف ماہر تعلیم سابق چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور ڈاکٹر زکریا بٹ انتقال کرگئے 

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے تحت لٹریری فیسٹیول ۔۔فیسٹیول تین سیشنز پر مشتمل تھا

Ittehad

ریٹائرڈ پرنسپل پروفیسر انجم نظامی کا جواں سال بیٹا اچانک موت کی آغوش میں چلا گیا

Ittehad

Leave a Comment