2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی ٹریننگ کل پچیس اگست سے شروع ۔ای میل پہنچ گئیں

 جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کی پرموشن لنکڈ ٹرینگ کی شروعات ہوچکی ہیں کل پچیس  اگست سے پہلے پیجز کی ٹریننگ کا آغاز ہوگا پہلے چار سو ایک سے نو سو دس تک کی سیٹیں دستیاب تھیں لیکن بعد میں سترہ اور سیٹیں مل گئیں اور ٹرینی کا نمبر سنیارٹی نمبر نو سو گیارہ تا نو سو ستائیس کو بھی ٹریننگ لسٹ میں شامل کر لیا گیا  جو لسٹ فائنل جاری ہو ہے جس کی مطابقت میں پرموشنز ہو رہی ہیں وہ حاضر خدمت ہے یہ پی ڈی ایف میں پوری فائنل ہے  نیچے ایک بار ہے جس پر دو ایرو ایک دوسرے کے الٹ نظر آ رہے ہیں ان کے ذریعے آپ لسٹ کو آگے پیچھے کر سکتے ہیں

پہلے ہفتے(    25اگست سے یکم ستمبر )میں پڑھائے جانے والے لیکچرز اور شیڈول 

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی اٹھارہ اگست کو جاری ہونے والی سنیارٹی لسٹ 

Seniority-List-AP-Female-BS-18-20.8.2022-1

Related posts

آپ کے ووٹ اور سپورٹ کے حقیقی حقدار اسلا میہ یونیورسٹی بہاولپور کے امیدواران سینٹ

Ittehad

کالج اساتذہ کی مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

سنیارٹی لسٹیں ایسوسی ایٹ پروفیسر تازہ ترین

Ittehad

Leave a Comment