2021 Akhbaar Latest News

پینشنرز کے لیے خوش خبری۔۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں سہولت مرکز کا قیام

پینشنرز کی مشکلات کے پیش نظر اب اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے دفتر میں ایک سہولت مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں پینشنرز خواتین و حضرات ون ونڈو پر فائل جمع کروا کر چند ہی دنوں میں اپنے پینشن سے متعلق تمام معاملات چند دنوں میں حل کروا سکتے ہیں حکومت پنجاب نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں مختلف مرد وخواتین پینشنرز کے انٹرویوز دیکھائے گئے ہیں جو بظاہر اس سنٹر کی کارکردگی سے بہت مطمئن دیکھائے گئے ہیں  یہ وڈیو ذیل میں پیسٹ کی جا رہی ہے

Related posts

تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے بتدریج کھولنے کا اعلان

Ittehad

صدمات ۔۔۔ راو اعجاز کو صدمہ ۔ دلشاد رسول و حافظ فاروق کو صدمہ

Ittehad

حکومت پنجاب تعلیمی ادارے تباہ کر کے دوسرے ادارے بنانے کے تجربات بند کرئے

Ittehad

Leave a Comment