2021 HED News Latest News

پبلک سروس کمیشن کی مشتہر لیکچررز کی آسامیوں کے کس مضمون پر کس کس قابلیت کے حامل درخواست دے سکتے ہیں

ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کو ایک میٹنگ کے مینٹس بھجوائے ہیں جن می  جن میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ کون کون سے مضامین آپس میں برابر ہیں یا مسابقت رکھتے ہیں اور مشتہر شدہ آسامیوں پر کس کس سبجیکٹ پر کس قابلیت کے حامل افراد کو امیدوار تصور کیا جائے گا وضاحتیں چارٹ ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے

Related posts

نجکاری،کنٹریکٹ پالیسی اور تنخواہوں میں عدم توازن کے خلاف سرکاری ملازمین کے اتحاد کی تیاری

Ittehad

 تقریباً چار سو مرد لیکچررز کیڈر سے نکل جانے سے سنیارٹی  لسٹ تبدیل نئی لسٹ اسی ہفتے جاری ہو جائےگی

Ittehad

سیکنڈری سکول امتحانات مئی اور ہائر سیکنڈری جون میں ہونگے

Ittehad

Leave a Comment