2022 Latest News Press Releases

پیف کی جانب سے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے ہونہار مگر غریب لاچار طالب علموں کے لیے سکالرشپس

پنجاب   انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار مگر غریب  طالب علموں کو کروزوں روپے کے سکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے 2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طالب علم درخواست دینے کے اہل ہیں مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ سرکاری ونجی سکولز کے 2021 میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں اپیر  ہو رہے ہوں ذہین اور ہونہار ہونے کے ساتھ ساتھ وسائل کی کمی یابی کا شکار ہوں یتیم ۔سرکاری ملازمین گریڈ ایک سے چار تک ملازمین کے بچے  اور ایسے سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 23 ہزار سے کم ہو، وظائف کے اہل ہونگے خصوصی اور اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والے بھی اپلائی کر سکیں گے درخواستیں 31 مارچ تک انڈوومنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جا سکتی ہیں

درخواست فارم  ڈاکومنٹس اور ضروری ہدایات یہ ہیں

Related posts

آگیگا کی کال پر تیس جنوری کو سرکاری ملازمین کا سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے کامیاب احتجاج

Ittehad

لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے بعد نظر بند ہونے والے 114ملازمین کی  رہائی کا حکم دے دیا

Ittehad

پنجاب میں صرف 515  افسران سپشل الاونس سے محروم -اکاونٹنٹ جنرل کی رپورٹ 

Ittehad

Leave a Comment