2022 Latest News Press Releases

پے اینڈ سروس پروٹیکشن سنٹرل کمیٹی کا اجلاس اور اہم فیصلے۔سیکریٹریٹ سے پورے پنجاب میں احتجاج کو پھیلانے کا پلان

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کا پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنے لاہور دھرنا میں ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مندرجہ ذیل اہم فیصلے ہوۓ۔جمعرات 24 مارچ سے ٹرن بائی ٹرن تمام ڈویژنز اپنے تمام اضلاع میں اپنے طلباء و طالبات کی مدد سے جی۔ٹی روڈز کو 11 سے 12 بجے بلاک کریں گے جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔1) بروز جمعرات 24 مارچ کو سرگودھا ڈویژن کے ان سپاٹ کو بلاک کیا جاۓ گا۔# گورنمنٹ کامرس کالج سرگودھا فیصل آباد کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بھاگٹانوالہ کالج سرگودھا لاہور سرگودھا روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج جوہرآباد سرگودھا میانوالی روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی ایم ایم روڈ کو بلاک کرے گا ۔2) راولپنڈی ڈویژن میں جمعہ المبارک 25 مارچ کو ان سپاٹ کو بلاک کیا جائے گا۔# گورنمنٹ گارڈن کالج راولپنڈی سے پریس کلب جاتے ہوئے مری روڈ کو بلاک کیا جاۓ گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ جی۔ٹی روڈ کالج جہلم کالج کے سامنے والی جی۔ٹی روڈ بلاک کرے گا۔# یونیورسٹی آف چکوال کالج سے پریس کلب تک ریلی نکالے گی۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک اپنے سامنے والے میں روڈ کو بلاک کرے گا۔3) بروز ہفتہ 26 مارچ کو فیصل آباد ڈویژن میں ان سپاٹ پر احتجاج کیا جاۓ گا۔ # گورنمنٹ میونسپل ڈگری گریجویٹ کالج فیصل آباد جڑانوالہ روڈ کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج فیصل آباد سرگودھا روڈ کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ جی ٹی روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ کالج کے سامنے والا روڈ بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری مین روڈ بلاک کریں گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج تاندلیانوالا اپنے کالج کے سامنے والا میں روڈ بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج چنیوٹ اپنے کالج کے سامنے والا روڈ بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری میں روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجرہ جی۔ٹی روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج کمالیہ جی روڈ کو بلاک کرے گا۔4) بروز 29 مارچ گوجرانولا ڈویژن میں ان سپاٹ پر احتجاج و روڈز بلاک کیے جائیں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانولا کچہری چوک،ڈی۔سی ہاؤس بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ سرکولر روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج سراۓ عالمگیر جی۔ٹی روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد اپنے سامنے والا مین روڈ بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ زمیندار گریجویٹ کالج گجرات اپنے کالج سامنے والا روڈ بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج منڈی بہاوالدین پھالیہ روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج ناروال اپنے کالج کے ساتھ واقع مین روڈ بلاک کرے گا۔5) بروز بدھ 30 مارچ کو ملتان ڈویژن میں ان سپاٹ پر احتجاج و روڈز بلاک کیے جائیں گے۔# گورنمنٹ ولایت حسین گریجویٹ کالج ملتان اور گورنمنٹ گریجویٹ اسلامیہ کالج ملتان نواں چوک شہرسے پریس کلب ملتان تک روڈ کو بلاک کرتے ہوئے احتجاج کریں گے۔# گورنمنٹ بلال فاروقی کالج آف کامرس ملتان اپنے کالج کے سامنے والے روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج لودھراں ملتان بہاولپور جی۔ٹی روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج میاں چنوں میاں چنوں کے میں روڈ کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانیوال جی۔ ٹی روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی میں شاہراہِ کو بلاک کرے گا۔ # گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی میں شاہراہِ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج شجاع آباد میں روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج بورے والا میں روڈ کو بلاک کرے گا۔6) ڈی۔جی۔خان ڈویژن میں بروز جمعرات 31 مارچ کو ان سپاٹ کو بلاک و احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج 17ڈی بلاک ڈی۔جی۔خانپل ڈال کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ بیل چوک کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ کالج کے سامنے والا مین روڈ بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ کالج آف کامرس مظفرگڑھ اپنے کالج کے پاس کے روڈ کو بلاک کرےگا۔7) بروز جمعہ المبارک یکم اپریل کو بہاولپور ڈویژن میں ان سپاٹ پر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔# بہاولپور ڈسٹرکٹ کےتمام میل و فیمیل  گورنمنٹ کالجز پریس کلب بہاولپور کے سامنے احتجاج کریں گے اور یونیورسٹی چوک بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج رحیم یار خان پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کرتے ہوۓ احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج بہاولنگر بہاولی چوک چشتیاں روڈ بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں بلدیہ چوک کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج خانپور اپنے کالج کے پاس میں روڈ کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج صادق آباد جی۔ٹی روڈ کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لیاقت پور  خانپور روڈ کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج احمدپور ایسٹ عباسیہ چوک بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج حاصل پور مین روڈ بلاک کریں گے۔8) ڈویژن ساہیوال میں 2 اپریل بروز ہفتہ ان سپاٹ کو بلاک کریں گے۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال کالج چوک فرید ٹاؤن کو بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج اوکاڑہ ٹھنڈی سڑک کو مکمل بلاک کرے گا۔# گورنمنٹ گریجویٹ کالج پاکپتن کالج روڈ کو بلاک کرے گا۔ 9) لاہور ڈویژن میں دھرنا پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ساتھ ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ایک میجر چوک یا سڑک طلبہ و طالبات کی مدد سے بلاک کیجائے گا۔# بروز پیر 28 مارچ کو گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ  کالج سول لائنز لاہور کے سامنے والا کچہری چوک بلاک کیا جائے گا۔# بروز منگل 29 مارچ کو لکشمی چوک بلاک کیا جاۓ گا۔# بروز بدھ جی۔ٹی روڈ شاہدرہ بلاک کیا جاۓ گا۔# بروز جمعرات 31 مارچ کو فیروز پور روڈ بلاک کیا جاۓ گا۔# یکم اپریل بروز جمعہ بھیکھے والا موڑ بلاک کیا جائے گa

Sent from Yahoo Mail on Android

Related posts

سرگودھا،گجرات اور بہاولپور یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی 24 خواتین کی کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان ناصر علی شاہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے ناظرین کو سال 2023 مبارک ہو

Ittehad

Leave a Comment