2022 General Notifications

پے آئنڈ پنشن کمیشن کے پینل کی سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں ۔۔ تجاویز اکھٹی کریں گے

آٹھ فروری کو آل پاکستان سیکریٹریٹ کواروڈینشن کو نسل سے ملاقات

دو ممبرانِ مسعود اختر چوہدری اور مسمات نازرت بشیر کے علاؤہ سعد فضل عباسی سینئر جوائنٹ سیکرٹری پے اینڈ پنشن کمیشن پینل کے اراکین ہونگے

گورنمنٹ آف پاکستان فنانس ڈویژن کے پے اینڈ پنشن کمیشن سیکرٹریٹ کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق سٹیک ہولڈرز کے نمائندوں سے ملاقاتیں کر کے تجاویز اکھٹی کرنے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں پینل آٹھ فروری دو ہزار بائیس کو آل پاکستان سیکریٹریٹ ملازمین کوآرڈی نیشن کونسل کے نمائندوں سے کمیٹی روم پانچویں منزل کوہسار بلاک پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ساڈھے گیارہ بجے ملاقات کرئے گا

Related posts

پنجاب یونیورسٹی کا یو ٹرن ۔چند روز قبل کیا گیا سمسٹر سسٹم کا فیصلہ واپس ۔اینول سمسٹر ہی رہے گا

Ittehad

اکیس و بائیس مارچ کو راولپنڈی میں مقامی چھٹی ہوگی

Ittehad

راولپنڈی ۔۔۔ پروفیسر حامد کلیم گردے فیل ہونے کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment