2022 General Notifications Latest News

  اپریل کی تنخواہ اور پنشن  ستائیس اپریل کو ایڈوانس دینے کا حکم  

 محکمہ خزانہ پنجاب نے اج مورخہ تیرہ اپریل دو ہزار بائیس کو اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹس آفیسز کو ایک حکم نامی جاری کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ مسلمان سرکاری ملازمین ماہ اپریل کی ماہوار تنخواہ و پنشن اس مرتبہ عید الفطر کی بنا پر قبل از وقت ایڈوانس ستائیس اپریل کو ادا کر دی جائے 

Related posts

اتحاد اساتذہ لاہور ڈویژن کے امیدواران

Ittehad

ایجوکیشن مضمون کے نو منتخب لیکچررز کے احکامات تعیناتی جاری ہو گئے–اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکباد

Ittehad

آئندہ تعلیمی سال بائیس تئیس سے ایسوسی ڈگری کے داخلے سمسٹر سسٹم کے تحت ہونگے

Ittehad

Leave a Comment