ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے خواتین یونیورسٹی سے جنرل کیڈر کی خواتین کو واپس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلا لیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ انہیں کالجوں میں ایڈجسٹ کر دیا گیا درمیانہ عرصہ وہ گورنمنٹ کی ڈسپوزل پر بغیر پوسٹنگ رہے اس مدت کی کو اب ایڈجسٹ کر کے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں تفصیل دیکھی جا سکتی ہے