2021 HED News Latest News

پنجاب کے سات سو چھیانوے کالجوں کے نا م تبدیل

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ان میں پڑھائے جانے والے مضامین کے حوالے سے ان کے ناموں میں تبدیلی کر دی ہے جن کالجوں میں بی ایس آنرز فور ائیر پڑھایا جا رہا ہے ان کا نام گورنمنٹ گریجویٹ کالج رکھا گیا ہے جن کالجوں میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کرواتی جا رہی ہے ان کا گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری کالج رکھا گیا ہے

(https://www.harveymaria.com)

Related posts

رانا اسلم پرویز کی تقریب پذیرائی۔۔ جذباتی تقاریر۔۔اعلی انسان قرار پائے

Ittehad

چھتیس کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاؤنس دینے کی منظوری 

Ittehad

لاہور ڈویژن کے گیارہ بڑے کالجوں کی گریڈ بیس کی اسامیوں پر پرنسپلز تعینات کر دئیے گئے

Ittehad

Leave a Comment