2021 HED News Latest News

ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن پر تعیناتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

لاہور میں محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ملحقہ دفتر  ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن کی پوسٹ خالی پڑی ہے اسے پر کرنے کے لیے خواہشمند مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسر یا سنیر انسٹرکٹر جو پبلک سیکٹر کے کالجز میں کام کر رہے ہوں سے بیس فروری رات تک ان لائن درخواستیں مطلوب ہیں درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1272

Related posts

سابق سیکشن آفیسرز ۔موجودہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ڈی پی آئی آفیس آٹھ خواتین کے انتظامی تبادلے

Ittehad

بارہ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی اور پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن

Ittehad

NEW UPDATES REGARDING PROMOTIONS

Ittehad

Leave a Comment