لاہور میں محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ملحقہ دفتر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن کی پوسٹ خالی پڑی ہے اسے پر کرنے کے لیے خواہشمند مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسر یا سنیر انسٹرکٹر جو پبلک سیکٹر کے کالجز میں کام کر رہے ہوں سے بیس فروری رات تک ان لائن درخواستیں مطلوب ہیں درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کریں