2024 Latest News Press Releases

پرائمری کے بعد مڈل اور ہائی سکولوں کی اوٹ سورسنگ کی بھی شنید

ان اداروں کی لسٹ بنائی جا رہی ہے جن میں یا تو انرولمنٹ کم ہے یا رزلٹ بہت خراب

لاہور ( نمائندہ خصوصی ).اتحاد اساتذہ پاکستان کے ذرائع کے مطابق پرائمری سکولز کی کامیاب آؤٹ سورسنگ کے بعد چسکا لک گیا ہے کہ تعلیم جائے باڑ میں ۔حکومت چلانے کے لیے مال کمایا جائے اخراجات کم کرنے کی خاطر کچھ بھی بیچ دیا جائے سنا گیا ہے کہ سکول انتظامیہ کو یہ ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ ان مڈل و سیکنڈری سکولوں کی فہرستیں تیار کی جائیں جن میں یا تو انرولمنٹ بہت کم ہے یا وہاں کے نتائج بہت ہی خراب ہیں ایک تعلیم دوست حکومت تو ان خرابیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہے بجائے اس کے انہیں بیچ کھایا جائے حکمران بھول گئے ہیں کہ آرٹیکل A_25کی رو سے مفت اور لازمی تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہر قسم کی پوسٹنگ/ٹرانسفرز پر پابندی عائد کر دی

Ittehad

پرموشن ایڈجسمنٹ پالیسی کے خلاف پیپلا نے احتجاج کی کال دے دی

Ittehad

اتحاد اساتذہ پی پی ایل اے کا ٹیکنالوجی اور ایجوکیٹرز کے احتجاجی کیمپوں کادورہ اور اظہار یک جہتی

Ittehad

Leave a Comment