2023 Latest News Press Releases

محکمہ ہائر ایجوکیشن 22 مئی کو حکم امتناعی ختم کروانے کی ہرممکن کوشش کررہا ہے

ایک اور حکم امتناعی کا نوٹس  شرارتی معاملے کو ا لجھانےکی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں 

ایک دو روز میں نوٹیفیکیشن کی نوید سنانے والے گمراہ کر رہے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں

تمام شرائط پوری ہر دیں قرین انصاف تو یہ ہے کہ حکم امتناعی ختم کر دیا جائے مگر  ستر اسی فیصد امکان  ہے سو فیصد نہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی ،) راولپنڈی  کیس آج کل موضوع گفتگو ہے چھ سو سے زائد اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز رکے ہوئے اور وہ ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں کہ 31 مئی سے قبل یہ آرڈرز جاری ہو جائیں 22 مئی اس کیس کی تاریخ راولپنڈی کے ٹربیونل عدالت میں اس کی سماعت ہے اور حکومت نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ دعویٰ میں درج شرائط پوری کر کے  حکم امتناعی واپس لینے اور پوسٹنگ آرڈرز جاری کرنے کی استدعا کی جائے سنیارٹی لسٹ دوبارہ سے تجدید شدہ جاری کر دی گئی ہے اسی فیصد امکان ہے کہ ایسا ہو جائے مگر سو فیصد امکان نہیں

Related posts

  مظاہرہ کرنے والے ملازمین پر پولیس کا  وحشیانہ لاٹھی چارج ،بلوچستان پروفیسرز  اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر  زخمی

Ittehad

ٹرانسفر کے خواہشمند خواتین و حضرات کی اکثریت مایوس

Ittehad

پچیس اضلاع میں کالجز تا حکم ثانی بند ۔ کرونا مثبت ہونے کا تناسب پانچ فیصد سے زیادہ

Ittehad

Leave a Comment