اسلام آباد ،(نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں وفاقی حکومت کے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے ایک لیٹر جاری کیا گیا تھا جس میں عید الاضحی پر تین چھٹیوں 29,30جون اور یکم جون کا اعلان کیا گیا تھا اب اس میں ترمیم کر کے ایک اور لیٹر جاری ہوا ہے جس میں 28 جون بروز بدھ کو ان چھٹیوں میں شامل کر دیا گیا ہے