وفاقی اور پنجاب کے ملازمین نے سوشل میڈیا پر مہم چلا رکھی تھی کہ عید تین دن کی ہوتی ہے اور حکومت نے تیسرے دن کی چھٹی نہیں دی جب تیسرے دن قربانی ہو سکتی ہے تواس کے لیے چھٹی بھی چاہیے ہو گی لہذا پیر کی چھٹی کا اعلان کیا جاے ان حکومتوں کو تو خیال نہیں ہوا لیکن سندھ حکومت نے چھٹیوں میں توسع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہےاور سوموار کی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے