2023 HED News Latest News

رمضان کے دوران دفتری اوقات پھر تبدیل پہلا نوٹیفیکیشن واپس نیا جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سیکشن ویلفیر ون نے  چوبیس مارچ 2023 کو پنجاب میں ماہ رمضان  کے دوران دفتری اوقات کے کام بارے نیا  نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس نے اکیس مارچ والے نوٹیفیکیشن کی جگہ لے لی ہے  نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اب پانچ اور چھ روز والے دفاتر میں اوقات کار کا کوئی فرق نہیں رہا یہ تمام دفاتر میں سوموار سے جمعرات ساڑھے دس بجے سے چار تک کام ہوگا جبکہ جمعہ کے روز نو بجے سے ایک بجے تک کام ہوگا چھ دن والے دفاتر میں ہفتے کے روز بھی۔ساڈھے دس بجے سے چار بجے تک کام ہوگا۔ پہلے اکیس مارچ والے نوٹیفیکیشن کے مطابق اوقات کار پانچ روز والے دفاتر میں سوموار سے جمعرات ساڈھےسات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے اور جمعہ کے روز ساڈھے سات بجے سے بارہ بجے تک تھے جبکہ چھ روز والے دفاتر میں سوموار سے جمعرات اور ہفتہ  ساڈھے سات بجے سے ساڈھے بارہ بجے تک اور جمعہ کے روز ساڈھے سات۔سے بارہ بجے تک تھے

Related posts

پنجاب میں ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ابتدائی بنیادی تنخواہ کا تیس فیصد  ملےگا  رواں کا نہیں 

Ittehad

وفاقی تعلیمی ادارے نو جنوری کو کھلیں گے سرمائی چھٹیوں میں توسیع

Ittehad

وفاقی مشیر کی یقین دھانی پر دھرنا موخر کردیا گیا۔مطالبات منظور نوٹیفکیشن اگلے چند روز میں ہو جائیں گے 

Ittehad

Leave a Comment