2023 General Notifications Latest News

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے 

لاہور(نمائندہ خصوصی)  جن دفاتر میں  ہفتے میں پانچ روزکام ہوتا ہے وہاں  سوموار تا جمعرات  ساڈھےسات بجے سے ڈیڑھ بجے تک اور جمعہ کے روز ساڈھے سات بجے سے بارہ بجے تک کام ہوگا۔ جن دفاتر میں  ہفتے میں چھ روز  کام ہوتا ہے وہاں سوموار سے جمعرات اور ہفتے کے دن ساڈھے سات بجے سے ساڈھے بارہ بجے جبکہ جمعہ کے روز ساڈھے سات بجے سے بارہ بجے تک کام ہوگا

Related posts

  اسسٹنٹ پروفیسر میل کی پرموشن بارے ایک بڑی خبر

Ittehad

پروفیسر طارق کلیم کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کر دیا گیا

Ittehad

شہر شہر نگر نگر ریلیاں و مظاہرے ۔۔اگیگاہ کی کال پر پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج

Ittehad

Leave a Comment