2022 HED News Latest News

  ترقی پانے والے لیکچررز بھی آج سے جوائن کریں ۔۔نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

ترقی پانے والے ایک سو انیس مرد لیکچررز کے بھی پوسٹنگ آرڈرز جاری ۔اج جوائن کر سکتے ہیں

چند روز قبل سنیارٹی نمبر دو سو تک کے جن پیکچررز  کی  گریڈ اٹھارہ میں ترقی ہوئی  ان  ترقی پانے والے 119 لیکچررز کے تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں یہ اس لیے کیا گیا ہے کہ یہ اسسٹنٹ پروفیسرز یکم جون سے قبل جوائن کر لیں ترقی پانے والے تمام حضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو 

ان کی ترقی کے نوٹیفیکیشن کے عکس ذیل میں پوسٹ کیے گئے ہیں

Related posts

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلے اور تعلیم مکمل وظائف پر

Ittehad

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان:امتحانات کے شیڈول کا اعلان

Ittehad

پرموشن لینے کے لیے منافقت اور چھوٹ کا سہارا لینا پڑےگا پرفارما دیکھیں

Ittehad

Leave a Comment