2021 HED News Latest News

چودہ خواتین لیکچررز کو ایم فل الاونس دئیے جانے کا نوٹیفکیشن

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے منظوری حاصل کر لینے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے مختلف کالجوں کی چودہ خواتین لیکچررز کو ایم فل الاونس پانچ ہزار روپے ماہانہ دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ان کے اسمائے گرامی ذیل میں نوٹیفیکیشن کے عکس میں دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

پروفیسر آف کیمسٹری و سابق ڈائریکٹر ایڈمن امان اللہ خان ریٹائر ہو کئے

Ittehad

پے پروٹیکشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا نیا متفقہ احتجاجی شیڈول جاری

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان وسیع تر اساتذہ مفاد کی خاطر ہر احتجاج میں شریک ہوگی

Ittehad

Leave a Comment