2022 General Notifications Latest News

ہائر ایجوکیشن کی 598 نان گزیٹڈ اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 11765 درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی

حکومت پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اشتہار دیا ہے جس میں پانچ سال کے لیے کنٹریکٹ پر سٹینو گرافر،ہاسٹل وارڈن ،لیب ٹیکنیشن ،اکاونٹنٹ ، جونئیر کلرک ،لائبریری کلرک۔کئیر ٹیکر لائبریری اسسٹنٹ، چائلڈ کیر ورکرز ،ڈسپنسر ،الات میکر ۔قاری ،مشین مین ،ترکھان ،الیکٹریشن ،مارکر اور ورک مستری کی 598 آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں سب آسامیوں کے لیے عمر کی حد اٹھارہ سے پچیس سال ہے تعلیم   کی حد ہر اسامی کے لیے مختلف ہے اسامی کے لیے گریڈ اور مطلوبہ تعلیم ذیل میں پوسٹڈ چارٹ میں دیکھی جا سکتی ہیں  اسی طرح سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے درجہ چہارم کی  11765 آسامیاں مشتہر کرنے کی منظوری دی ہے ضلع وائز تقسیم ذیل میں درج چارٹ میں دیکھی جا سکتی ہیں 

Related posts

پیشن میں بھی پانچ فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

تحریری امتحان کی جگہ اب ایم سی کیوز ،وفاقی پبلک سروس کمیشن نے طریقہ امتحان بدل  کر دیا

Ittehad

پیپلا کے اعلی عہدے داران نے دوبارہ عہدے سنبھالنے پر ڈاکٹر عنصر اظہر کو مبارکباد دی

Ittehad

Leave a Comment