2021 HED News Latest News

پنجاب کے سات سو چھیانوے کالجوں کے نا م تبدیل

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ان میں پڑھائے جانے والے مضامین کے حوالے سے ان کے ناموں میں تبدیلی کر دی ہے جن کالجوں میں بی ایس آنرز فور ائیر پڑھایا جا رہا ہے ان کا نام گورنمنٹ گریجویٹ کالج رکھا گیا ہے جن کالجوں میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کرواتی جا رہی ہے ان کا گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری کالج رکھا گیا ہے

(https://www.harveymaria.com)

Related posts

الیکشن کمیشن نے پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی ہٹا لی پنجاب حکومت نے لگا دی

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرزترقی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ دور ہوگئی

Ittehad

سستی ترین یونیورسٹیاں بنانے کے فن میں یکتا پاکستانی بیوروکریسی

Ittehad

Leave a Comment