2023 Latest News Press Releases

سوشل میڈیا اور غیر ذمہ دار الیکٹرونک میڈیا نے بچوں کی چھٹی کروا دی

سمگ کے سبب بدھ کو تعلیمی ادارے اور فیکٹریوں اور مارکیٹوں میں بدھ کو چھٹی کی تجویز ہے  صوبائی کابینہ کے فیصلے کے بعد انتظامیہ نوٹیفکیشن جاری کرئے تجویز کو فیصلہ قرار دیکر خبریں  چلا دیں بچے چھٹی کر کے بیٹھ گئے

لاہور(نامہ نگار) چند روز قبل سوشل میڈیا ،الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا پر غیر ذمےدار رویے کا مظاہرہ کیا گیا کہ بدھ کے روز تمام تعلیمی ادارے دفاتر ،مارکیٹں اور دیگر ادارے سمگ کے امکانی خطرے کے باعث بند رکھنے کی تجویز ہے اس دن ان لائن کام ہوا کرے گا اس تجویز کو اگلے ایک دو روز میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا  جائے گا اگر منظوری ہو گئی تو اس بارے میں انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور اگلے ہفتے سے جہاں جہاں سمگ کا  خطرہ ہو گا وہاں وہاں ضلعی انتظامیہ اس کا شیڈول جاری کرئے گی مگر بچے آج چھٹی کر کے بیٹھ گئے والدین کنفیوژ ن  کا شکار ہوگئے سوشل میڈیا اور دیگر کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرناچائیے

کمشنر لاہور ڈویژن کو وضاحت کرنا پڑی

Related posts

سیکرٹری نجف اقبال  کی گرلز کالج گلبرگ کے بی ایس بلاک کی افتتاحی تقریب میں شرکت 

Ittehad

  پنجاب کے نوے منتخب کالجوں میں ای کیٹ اور ایم کیٹ کی فری تیاری

Ittehad

پی پی ایل اے کے وفد کی وزیر تعلیم اور سیکرٹری سروسز سے کامیاب ملاقاتیں

Ittehad

Leave a Comment