2020 General Notifications Latest News

ٹائم سکیل پرسینئر پوسٹ الاؤنس اورانٹرٹینمنٹ الاونس نہیں ملے گا

فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف دی پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ کسی ملازم کو  ٹائم سکیل یا موواور ترقی کی صورت میں گریڈ بیس کی مراعات انٹرٹینمنٹ الاؤنس ،سنئر پوسٹ الاؤنس اور اردلی الاونس نہیں ملیں گی  مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ٹائم سکیل پرموشن کی ذاتی آپ گریڈیشن موواور کی طرح ہوتی ہے اور یہ باقاعدہ پرموشن نہیں ہے لہذا گریڈ بیس کو حاصل مندرجہ بالا مراعات انہیں حاصل نہیں ہونگی

Related posts

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی انیس خواتین کے تعیناتی کے ارڈرز

Ittehad

گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمن آباد کے سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم وفات پا گئے

Ittehad

تمام سرکاری ملازمین کی تاریخ پیدائش ،شناختی کارڈ نمبر اور انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر کی تصدیق

Ittehad

Leave a Comment