2020 Latest News University / Board News

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان بارے تالحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا

قومی اخبارات اور سوشل میڈیا میں غیر مصدقہ خبریں چل رہی ہیں کہ میٹرک کے  نتائج کا اعلان چودہ اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان سترہ ستمبر کو ہو رہا ہے جب چودہ قریب آ گئی تو اب خبریں چھپنے لگیں کہ یہ اب یکم اکتوبر سے سترہ اکتوبر کے درمیان متوقع  پریکٹیکل اس اعلان میں حائل ہیں اس میں کوئی بھی حقیقت نہیں ہے اصل بات یہ ہے کہ یہاں یہ بیان کیا گیاہے کہ بے بغیر پریکٹیکل لیے یا امتحان لیے نمبر لگا دئیے جائیں اب ایک سمری حکومت کو بھجوائی گئی ہے کہ پچاس فیصد نمبر تو سب کو دیکر باقی پچاس فیصد اس کے حاصل کردہ نمبرز کی پرسنٹیج کے مطابق دے دئیے جائیں اس کا فیصلہ سب کابینہ کے اجلاس میں ہونا ہے اور اس نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیں  یہ میڈیا میں خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں 

Related posts

چھیالیس فیصد غیر مراعات یافتہ وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ

Ittehad

ایڈیشنل ڈی پی ائی، لاہور ،گوجرانوالہ اور ملتان کے ڈائریکٹر تبدیل

Ittehad

پروفیسر خالد محمود ہاشمی انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment