2020 Akhbaar Latest News

پاکستانی نو سالہ بچی کا کمیسٹری میں ورلڈ ریکارڈ

لاہور سے تعلق رکھنے والی نو سالہ بچی ناطلیا نجم نے انڈین پروفیسر کا ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا اس نے کیمسٹری کی پراڈیک ٹیبل کے ایلیمنٹ کو دو منٹ بیالیس سیکنڈ میں ترتیب دے کر و   ریکارڈ بنایا اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک آنڈین  پروفیسر     مناکشی نے قائم کیا تھا جنہوں نے یہ کام دو منٹس انچاس سیکنڈ میں ترتیب دے کر قائم کیا تھا سات سیکنڈ  کم میں یہ کام کر کے گینیز بک آف ریکارڈ لکھوایا اتنی کم عمری میں یہ اتنا بڑا کام کر کےسائنس میں دلچسپی رکھنے والے بچوں کے لیے حوصلہ افزائی ہو گی 

(https://www.harveymaria.com)

Related posts

کل پری پی ایس بی ون اور ہفتے کے آخر میں پی ایس بی ون میٹنگ کا امکان

Ittehad

چیرمین لاہور بورڈ چوہدری محمد اسماعیل کی تقریب پذیرائی

Ittehad

بجٹ کے خلاف ایپکا اور دیگر یونینز کے ساتھ مل کر لائحہ عمل تیار کریں گے۔پی پی ایل اے

Ittehad

Leave a Comment