2023 HED News Latest News

نو منتخب خواتین لیکچررز پاک سٹڈیز کے پہلے پوسٹنگ آرڈرز معطل  اٹھائیس اپریل کو اولیت کے لیے پھر طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نئی منتخب ہونے والی 19 پاکستان سٹڈیز کی لیکچررز کو میل بھجوائی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ویکنسی پوزیشن تبدیل ہو گئی ہے اس لیے پہلے پوسٹنگ آرڈرز معطل کر دئیے گئے ہیں وہ دوبارہ نئی پوسٹنگ اولیت دینے کے لیے اٹھائیس اپریل 2023 کو آٹھ بجے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور میں تشریف لائیں اور نئی ویکنسی پوزیشن کے مطابق اپنی نئی اولیت دیں 

اس صورتحال میں نو منتخب خواتین لیکچررز میں بڑی تشویش پائی جارہی ہے کیوںکہ وہ اپنی پہلی پوسٹنگ سی پورے طور پر تو نہیں قدرے مطمئن تھیں یوں اچانک  ساری ویکنسی پوزیشن تبدیل کر دینا بھی معاملے کو مشکوک بنا رہا ہے جو ویکنسی لسٹ پہلی مرتبہ دیکھائی گئی تھی وہ بالکل اور تھی یکدم ساری پوستیں کہاں گئیں

Related posts

کیڈر ری فکسیشن، گریڈ 18سے 20 تک کالج اساتذہ کی سیکڑوں سیٹوں کا اضافہ

Ittehad

جواد محمود خاکوانی پیپلا بہاولپور ڈویژن کے قائم مقام صدر بن گئے زاہد لودھی ٹرانسفر ہو کر پنڈی چلے گئے

Ittehad

ڈاکٹر جاوید بھٹی کی پر وقار ،،تقریب پذیرائی ،، کا انعقاد ، سیکڑوں مرد و خواتین اساتذہ شریک ہوئے

Ittehad

Leave a Comment