2023 Latest News University / Board News

بورڈ امتحانات میں مارکس امپرومنٹ لیے  کے لامحدود  چانسز کی اجازت

فیصلے کا اطلاق 2019 کے سالانہ امتحان سے ہوگا

لاہور(نامہ نگار) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق بورڈ کے کسی بھی امتحان میں مارکس امپرومنٹ کے لیے اب چانسز کی اب کوئی قید نہیں امیدوار جتنے چانس چاہے لے سکتا ہے اس نوٹیفیکیشن کے اجراء کے بعد بورڈز کمیٹی آف چیرمین کا اکتیس مارچ 2022کا نوٹیفیکیشن ختم ہو گیا ہے جس میں چانسز کو محدود کر دیا گیا تھا نوٹیفیکیشن میں اس تبدیلی کے لیے رٹ پٹیشن کا ذکر ہے جو اس حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے خلاف محترمہ نفر فاطمہ نے  دائر کر کے فیصلہ اپنے حق میں حاصل کیا  بورڈز کمیٹی آف چیرمین کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اس کا اطلاق 2019 کے سالانہ امتحان سے ہوگا

Related posts

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے 

Ittehad

  اسی نو منتخب خواتین لیکچررز ایجوکیشن کی پوسٹنگ تجاویز بن گئیں۔اعتراضات آج شام تک

Ittehad

بیرون ملک سفر کے خواہشمند سرکاری ملازمین ایک ماہ قبل چھٹی کی درخواست جمع کروائیں

Ittehad

Leave a Comment