ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعلیم محترمہ ارم بخآری نے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی بطور پروفیسر ترقی پانے والی خواتین کی پوسٹنگ کے لیے ایک نیا طریقہ کار اپنانے کا اعلان کیا ہے انہوں نے ان تمام خواتین سے کہا ہے کہ پوسٹنگ مرتب کرتے وقت سنیارٹی اور میرٹ کا خیال رکھا جائے گا آپ اس بارے میں تمام خواتین اپنی ترجیح اور پسند سے آگاہ کریں اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک لنک بنوایا ہے درخواست کے لیے یوزر مینول پر جا کر کلک کریں وہاں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور پاس ورڈ سیٹ کریں اور لاگ ان ہو جائیں