2022 General Notifications Latest News

تعطیلات موسم گرما یکم جون سے اکتیس اکتیس جولائی۔ آغاز تعلیمی سال یکم اگست سے اور مڈل تک کے امتحانات مئی میں

چودہ مارچ دو ہزار بائیس کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں بعض اہم فیصلے کیے گئے اور ان فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق نئے تعلیمی سال 22–23 کا آغاز یکم اگست دو ہزار بائیس سے ہوگا یکم جون دو ہزار بائیس سے اکتیس جولائی دو ہزار بائیس تک (دو ماہ) کی موسم گرما کی تعطیلات ہونگی یکم اگست سے شروع ہو کر تعلیمی سال اپریل دو ہزار تئیس تک جاری رہے گا اور پھر مئی دو ہزار تئیس میں  سالانہ امتحانات ہونگے اوران کے نتائج مرتب ہونگے 

Related posts

ریٹائر ہونے والوں کو سابقہ پنشن اضافے نہیں دئیے جائیں گے

Ittehad

گیارہ مختلف ممالک کے سکالرشپس کی لسٹ دو ہزار بائیس کیلئے فلی فنڈڈ

Ittehad

گجرات یونیورسٹی سے واپس آنے والی اٹھائیس خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

Leave a Comment