2022 Latest News Press Releases

کالج اساتذہ کے لیے تنخواہوں کا نیا چارٹ

وفاقی بجٹ میں اعلان کے مطابق دو ہزار سولہ سے دو ہزار اکیس تک کے پانچ ایڈہاک الاونسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے پے سکیلز سترہ کی جگہ پے سکیلز دو ہزار بائیس بنانے کا اعلان کر دیا ہے اگرچہ سرکاری طور پر تاحال نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہو سکا اور نہ قانونی طور پر ایسا ہو سکتا ہے کیونکہ ابھی تک یہ بجٹ تجاویز ہیں ان پر بحث ہوگی پھر بجٹ منظور ہو گا اس کے بعد محکمہ خزانہ منظور ہونے والی تجاویز کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے بھر نئے پے سکیلز کا چارٹ بھی جاری ہوگا تاہم ساتھیوں کی دلچسپی کو مد نظر رکھ کے بعض ماہرین نے پرائیویٹ چارٹ تیار کیے ہیں ہم ان چارٹ کا وہ حصہ جو کالج اساتذہ گریڈ سترہ سے گریڈ بیس تک متعلقہ ہے آپ کی نذر کر رہے ہیں

Related posts

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے رخسانہ انور نے گرفتاری پیش کر دی

Ittehad

پیپلا الیکشن کمیشن کا اعلان وسط فروری شیڈول ۔۔وسط مارچ پولنگ

Ittehad

مراعات غصب کرنے والوں میں صوبہ پنجاب کی بیوروکریسی و سیاسی حکومت بازی لے گی

Ittehad

Leave a Comment