2023 General Notifications Latest News

نیا ٹرانسفر/پروشن بین آرڈر کچھ نہیں الیکشن کمیشن کی یاد دہائی ہے

محکمہ تعلیم کے ذمہ دوران اور سوشل میڈیا شوقین ملکر کنفیوژن پیدا کر رہے ہیں

الیکشن ایکٹ 2017 اور  الیکشن  کمیشن کے خطوط بہت واضح ہیں کہ جب الیکشن شیڈول کا  اعلان ہو جائے تو ٹرانسفر/ پوسٹنگ نہ کی جائے جس سے مراد الیکشن کے عمل میں شامل کسی آفیسر کو ایک جگہ سے۔دوسری جگہ نہ بھجوایا جائے اور وہ بھی۔اگر معقول وجہ کے ساتھ ضروری ہو تو الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لے کر کیا جا سکتا ہے یہاں ایسادوسر کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے  اور یہ پرموشن کے سارے پروسس کو روکے بیٹھے ہیں دوسری جانب اپنی مرضی کی پوسٹنگز چوری چھپے ہو رہی ہیں 

الیکشن کمیشن نے کبھی یہ نہیں کہا جو کیا جا رہا ہے اور جو اس نے منع کیا ہےوہ کر رہے ہیں 

لاہور(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن کی طرف سے تازہ ٹرانسفر/پوسٹنگ پر پابندی کا لیٹر کچھ نہیں بس الیکشن ایکٹ 2017 کی کلاز کی یاد دہانی ہے کہ جب الیکشن شیڈول کا نوٹیفیکیشن جاری ہو جائے تو ٹرانسفر/پوسٹنگ نہ کی جائے اور ٹرانسفر سے مراد یہ ہے کہ وہ افسران و ماتحت عملہ جن سے الیکشن کے دوران ڈیوٹی لی جا سکتی ہو اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ نہ بھجوایا جائے ہمارے محکمہ میں بس اتنا ہی البتہ اعلی انتظامی افسران جن کی پوسٹنگ سے دوسرے مقاصد حاصل کرنے کا الزام لگایا جا سکے تبدیل کر کے کسی خاص جگہ پوسٹ نہ کیا جائے اب اس یاد دہانی کے نوٹیفیکیشن کی تشریح یوں کرنا کہ پھر پابندی لگا دی گئی بات سمجھ میں نہیں آتی سواے اس کے اب کچھ بھی نہیں ہوگا اس آرڈرز کی اڑ۔میں ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھ جایا جائے نہ پرموشن کے پروسس کی تیاری نہ کوئی پرموشن میٹنگ نہ پہلے سے پرموشن کے منٹس کا اجراء بہانوں کے علاؤہ کچھ نہیں 

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن۔محکمہ سکول ۔ پولیس سمیت ساٹھ افسران پر الیکشن میں دھاندلی کروانے کا الزام

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے 817 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو مبارکباد

Ittehad

صدر آگیگا چوہدری سرفراز کی وفات کے باعث آج کا احتجاج موخر

Ittehad

Leave a Comment