2023 Latest News Press Releases

غریب مگر ذہین یونیورسٹی طالب علموں کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وظائف 

پاکستان کی 98 یونیورسٹیوں اور ان سے ملحقہ سرکاری کالجوں کے طالب درخواست دینے کے اہل ہیں

طالب علم براہ راست ہائر ایجوکیشن کمیشن کو درخواست نہیں دے سکتے وہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود درخواست فارم پر کر کے اپنے ادارے کو دیں گے صرف ضروت مند طالب علم درخواست دیں جس کا تعین متعلقہ یونیورسٹی یا کالج کریے گا جہاں وہ رجسٹرڈ ہونگے 

صرف میرٹ پر داخل ہونے والوں کی درخواستیں قبول کی جائیں گی سیلف فنانس کی بنیاد پر داخلہ لینے والے  وظیفے کے لیے درخواستیں نہیں دے سکتے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ہائر ایجوکیشن کمیشن  کہ آباد نے ملک بھر کی 98 یونیورسٹیوں کے ساتھ انڈر گریجویشن  میں رجسٹرڈ مالی طور پر دشواری میں مبتلا  ضرورت مند طالب علموں کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا ہے وہ یونیورسٹیاں جو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی منظور شدہ ہیں ان کےرجسرڈ طالب علم اپنے ادارے کی وساطت سے درخواستیں دیں گے ہائر ایجوکیشن کمیشن براہ راست درخواستیں قبول  ہیں کرے گا درخواست بھجوائے کا فیصلہ ادارہ کرئے گا جہاں طالب علم رجسٹرڈ ہوگا  وظیفہ  تعلیمی پروگرام کی تکمیل تک جاری رہے گا وظیفے میں ٹیوشن فیس کے علاؤہ علاوہ،امد ورفت کے اخراجات اور رہائش پر اٹھنے والے اخراجات  کے لیے چھ ہزار روپے  ماہوار دئیے جائیں گے درخواست فارم آپ کی سہولت کے لیے یہاں پر بھی پوسٹ کیا جا رہا ہے جسے پرنٹ کر کے اور سپورٹنگ ڈاکومنٹس ساتھ منسلک کر کے کالج یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کریں ایچ ای سی بھجوانا ان کی زمہ داری ہے مزید انفارمیشن کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ یا ذیل میں پوسٹڈ لنک کو کلک کر کے لی جا سکتی ہے 

مزید انفارمیشن ۔کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جانے کے لیے۔یہاں کلک کریں

Home of Scholarshipshttps://homeofscholarship.com/hec-need-based-scholarship-2023-2024/

Related posts

کچھ نو سر باز ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایجنٹ بن کر ڈگریاں تصدیق کر رہے ہیں ان سے ہوشیار رہا جائے

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ سیالکوٹ پروفیسر نصیر احمد غازی کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

Ittehad

گرفتار شدگان کی مکمل فہرست و دیگر کوائف ،ڈپٹی کمشنر لاہور کا عملہ ڈیٹنشن آرڈرز دینے سے گریزاں

Ittehad

1 comment

Tayyaba ghafoor March 26, 2023 at 10:14 pm

Thanks for this opportunity

Reply

Leave a Comment