محترمہ ارم بخآری کے بطور ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعلیم تعیناتی کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ خالی ہو گئی تھی ان کے پاس اس پوسٹ کا اضافی چارج تھا اکیس دسمبر 2020 کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنچاب ایڈمنسٹریشن سروس کے گریڈ اکیس کے جناب ندیم محبوب کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے وہ اس سے قبل وہ پنجاب مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے سیکرٹری کے طور پر کام کر رہے تھے