2021 HED News Latest News

ڈائریکٹر و ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزلاہور ڈویژن بھی تبدیل ۔محمد سلمان ڈائریکٹر اور شہزاد منور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء الرحمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر میاں عمران کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا گیا اور ان کی جگہ گورنمنٹ کالج کوہسار یونیورسٹی مری کے سائیکالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد سلمان کو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن لاہور اور گورنمنٹ زمیندارہ  کالج گجرات کے اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات شہزاد منور کو ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ بجٹ تعینات کر دیا ہے 

Related posts

پی پی ایل اے ساہیوال کے وفد کا اوکاڑہ کے کالجز کا دورہ

Ittehad

علمی و فکری نشست میں ڈاکٹر تیمور رحمن کی بطور مہمان مقرر شرکت

Ittehad

محکمہ سکول ایجوکیشن میں درجہ چہارم کی بھرتی کے لیے انٹرویو شیڈول

Ittehad

Leave a Comment