2024 Latest News Press Releases

پروفیسر خالد جاوید صدیقی کوگورنمٹ گریجویٹ کالج آٹک کا چارج سنبھالنے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکباد

یہ پوسٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر ماجد بھٹی صاحب کی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہونے پر خالی تھی اس کے بعد ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد امین صاحب نے چارج سنبھالا اور وہ بھی چالیس روز پرنسپل رہنے کے بعد مدت ملازمت کی تکمیل پر 13دسمبر 2023 ریٹائر ہو گئے ان کی ریٹائرمنٹ پر پروفیسر محمد جاوید صدیقی نے چارج سنبھال لیا

اٹک گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک کے پرنسپل کا چارج سنبھالنے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے محترم خالد جاوید صدیقی کو مبارکباد پیش کی گئی اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما اور امیدوار برائے صدارت راولپنڈی ڈویژن ظضر اللہ شاھین پروفیسر تہمینہ یاسمین امیدوار برائے جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژن پروفیسر اشفاق عباسی سنئیر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن ،پروفیسر ڈاکٹر راجہ عامر حنیف امیدوار برائے نائب صدر مرکز راولپنڈی ڈویژن نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں پروفیسر خالد جاوید صدیقی کو پرنسپل کا چارج سنبھالنے اور انتظام و انصرام نہایت عمدگی سے چلانے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

Related posts

پرائیویٹ ایجوکیشن مافیا کو منہ کی کھانی پڑی ۔امتیاز احمد سو بھی باعزت بحال

Ittehad

سرگودھا ۔۔ماہر تاریخ پروفیسر رانا شوکت علی انتقال کر گئے 

Ittehad

وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 44 فیصد اضافہ ،ڈسپیرٹی کی خلیج وسیع

Ittehad

Leave a Comment