2020 HED News Latest News

تین کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور آٹھ کو ایم فل الاؤنس جاری کرنے کا نوٹیفکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گیارہ اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور ایم فل الاؤنس جاری کیا گیا ہے تین اساتذہ کو دس ہزار روپے ماہانہ پی ایچ ڈی الاؤنس جبکہ آٹھ اساتذہ کو پانچ ہزار روپے ماہانہ ایم فل الاؤنس دینے کے احکامات ہیں جن اساتذہ کو پی ایچ ڈی یا ایم فل الاؤنس جاری کیا گیا ہے ان کے اسما گرامی اور جائے تعیناتی درج ذیل ہیں   محمد مدثر لیکچرار گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور ایم فل پانچ ہزار روپے 2-ڈاکٹر تنویر الرحمن اردو گورنمنٹ کالج شاہ پور صدر سرگودھا پی ایچ ڈی دس ہزار روپے 3-راحت مصطفیٰ کیمسٹری گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کینٹ  ایم فل الاؤنس پانچ ہزار روپے 4- سید محمد جعفر شبیر بخآری انسٹرکٹر گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس تلہ گنگ ایم فل پانچ ہزار روپے  5-  حافظ ثناء اللہ شماریات۔گورنمنٹ ڈگری کالج ٹبہ سلطان پور ایم فل پانچ ہزار روپے 6- ڈاکٹر عطاء الرسول لیکچرر کیمسٹری گورنمنٹ انٹر کالج کریانوالا گجرات پی ایچ ڈی دس ہزار روپے  7- محمد حماد حسن لیکچرر انگلش گورنمنٹ ڈگری کالج دریا خاں بھکر ایم فل پانچ ہزار روپے 8- احمد رضا لیکچرر کیمپوٹر سائنس گورنمنٹ کالج کاہنہ نو لاہور ایم فل پانچ ہزار روپے 9جہانگیر عباس لیکچرر کیمسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تونسہ شریف ایم فل پانچ ہزار روپے 10- غلام رسول شاہ لیکچرر تاریخ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جوہر آباد ایم فل پانچ ہزار روپے 11- عامر مجید لیکچرر انگلش گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تونسہ شریف پی ایچ ڈی  دس ہزار روپے

Related posts

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے دو سو باسٹھ لائبریرین منتخب کرکے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو دے دیں

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 33 مرد لیکچررز کی تعیناتی کی سفارش کر دی

Ittehad

اساتذہ اور طلباء کا پروفیسر رانا اسلم پرویز کی خدمات کا اعتراف–دیال سنگھ میں تقریب پذیرائی

Ittehad

Leave a Comment