2021 HED News Latest News

دو لیکچررز کو پی ایچ ڈی اور گیارہ کو ایم فل الاونس کی منظوری

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے مختلف کالجز کے تیرہ لیکچررز کو پی ایچ ڈی /اہم فل الاونس کی منظوری  منظور دی گئی ان میں سے دو پی ایچ ڈی جنہیں دس ہزار روپے ماہانہ اور گیارہ ایم فل جنہیں پانچ ہزار روپے ماہانہ الاؤنس ملے گا تفصیل کچھ یوں ہےزوار علی لکچرر ریاضی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج قلعہ دیدار سنگھ گوجرانولہ نے یو ایم ٹی لاہور سے ریاضی میں ایم فل کر کے دو دسمبر دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس حاصل کیا 2– محمد شہزاد ادریس لیکچرر  گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے ایم فل کر کے ستائیس  مارچ دو ہزار اٹھارہ سے الاؤنس حاصل کیا 3–محمد ارشاد لیکچرر تاریخ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بھاگٹانوالہ سرگودھا نے یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم فل کر کے دس اکتوبر دو ہزار اٹھارہ سے یہ الاونس حاصل کیا 4–محمد رضوان لیکچرر ریاضی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری بھاگٹانوالہ سرگودھا نے شعبہ ریاضی یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم فل کر کے سترہ اکتوبر دو ہزار انیس سے الاؤنس حاصل کیا 5– حسین سیف اللہ لیکچرر اردو ایسوسی ایٹ کالج شاہ پور صدر سرگودھا نے یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم فل کر کے بائیس مئی دو ہزار سترہ سے یہ الاونس حاصل کیا 6–راشد علی لیکچرر انگلش گورنمنٹ فقیر محمد فقیر گریجویٹ کالج پیپلز کالونی گوجرانولہ نے انگریزی ادب میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم فل کر کے پچیس فروری دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس حاصل کیا 7- محمد عمران شفیق لیکچرر کمپوٹر سائنس گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانولہ نے ورچوئل یونیورسٹی پاکستان سے ایم فل کر کے دو اکتوبر دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس حاصل کیا8 — اشتیاق علی لیکچرر انگریزی یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے لینگویجز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے انیس اکتوبر دو ہزار بیس سے پی ایچ ڈی الاونس حاصل کیا 9– محمد لقمان لیکچرر باٹنی گورنمنٹ گریجویٹ جڑانوالہ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم فل کر کے دو اپریل دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس حاصل کیا10– عبید اللہ لیکچرر بیالوجی گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھلوال سرگودھا نے یونیورسٹی آف سرگودھا کے بایو ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ سے یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر کے سترہ جولائی دو ہزار سترہ سے ایم فل الاونس حاصل کیا 11–محمد منان لیکچرر کامرس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج میامی سرگودھا نے بزنس ایڈمنسٹریشن پروجیکٹ مینجمنٹ ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر کے پانچ دسمبر دو ہزار سترہ سے ایم فل الاونس حاصل کیا 12-محمد عقیل لیکچرر کمپوٹر سائنس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج موروثی پور ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر کے تیسس اکتوبر دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس حاصل کیا 13ڈاکٹر آفتاب احمد لیکچرر کیمسٹری گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے بائیس جولائی دو ہزار بیس سے پی ایچ ڈی الاونس حاصل کیا

Related posts

پنجاب کے انیس کالجز کے تنخواہوں و نان سیلرز فنڈ آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے۔ اکاؤنٹ آفیسز حساب رکھیں گے

Ittehad

گجرات کے چار کالجز سیاسی عناد اور حسد کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ۔۔گجرات یونیورسٹی سے ریپیٹریٹ ہونے والے کالجز کی کہانی

Ittehad

  تعطیلات کا کنونئیس الاونس سمیت  واجبات  ادا کرنے کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

Leave a Comment