2021 HED News Latest News

جنوبی پنجاب کے چار کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور سات کو ایم فل الاونس کی منظوری

جنوبی پنجاب کے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ڈاکٹر فرید شریف نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی الاونس اور سات کالج اساتذہ کو ایم فل الاونس دینے کی منظوری دی گئی ہے الاونس حاصل کرنے والے کالج اساتذہ  ان کی جائے تعیناتی اور الاونس کی منظوری کی تاریخ ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے 

Related posts

فل برائٹ ڈگری/پی ایچ ڈی پروگرام۔۔درخواستین 28 فروری تک دیں

Ittehad

اٹھائیس مرد وخواتین کالج اساتذہ کو ہائر کوالیفیکیشن  کی منظوری کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

کالج ٹیچرز انٹرنیز کی آن لائن ڈیمانڈ کی کل آخری تاریخ ہے

Ittehad

Leave a Comment